شنبه , 15 اردیبهشت 1403

ویانا میں گہرے سفارتی مذاکرات کا سلسلہ جاری

ماہرین کی نشستوں کے علاوہ، ایران کے اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی اور روسی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ میخائل اولیانوف اور آسٹریا کے وزیر خارجہ کے درمیان دو طرفہ ملاقات ہوئی۔

ایران کے اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی  یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ڈپٹی سیکرٹری “انریکہ مورا” کے ساتھ ملاقات کریں گے ۔اس رپورٹ کے مطابق مختلف سطحوں پر مذاکرات ہفتہ کے روز بھی جاری رہیں گے۔   

قابل ذکر ہے کہ پابندیاں ہٹانے کے لیے ایران اور 4+1 گروپ (جرمنی، فرانس، برطانیہ، روس اور چین) کے درمیان مذاکرات کا نیا دور (جمعرات) کو جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے ساتھ شروع ہوا۔ باقری نے اس بات پر زور دیا کہ ایران نے سنجیدگی سے اپنے موقف اور نظریات کی بنیاد پر مذاکرات کا راستہ اختیار کیا ہے اور مذاکرات کے لیے سنجیدہ ارادہ رکھتا ہے۔

انریکہ مورا” جنہوں نے اس کمیشن کی صدارت کے عہدے پر فائز ہے، جمعرات کے روز صحافیوں کے ساتھ ایک گفتگو میں جوہری معاہدے کی دفعات کی بحالی کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کہ تمام وفود ایک معاہدے تک پہنچنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@   

https://twitter.com/IRNAURDU1

پیشنهاد ما به شما

لیزر الکساندرایت کندلا

کندلا یک تکنولوژی است که برای کاهش و زدودن موهای زائد از بدن و صورت …