چهارشنبه , 12 اردیبهشت 1403

 باقری کنی نے آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی

علی باقری کنی جو پابندیوں کے خاتمے کیلیے مذاکرات کی شرکت کے لیے ویانا کے دورے پر ہے، نے آج بروز جمعہ آسٹریا کے وزیر خارجہ میشائیل لینهارت کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے دو طرفہ اور بین الاقوامی امور کے ساتھ ساتھ ویانا کے مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔

آسٹریا کی حکومت، مذاکرات کی میزبان کے طور پر، اس سفارتی عمل کو مکمل کرنا اور ایک حتمی معاہدے تک پہنچنا چاہتی ہے ۔ آسٹرین وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو کیمیائی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے نظام کے کلیدی عناصر میں سے ایک ہے جسے پوری طاقت کے ساتھ برقرار رکھا جانا چاہیے۔

قبل ازیں انہوں نے ارنا کے نمائندے کے ساتھ  ایک گفتگو میں جوہری معاہدے کی بحالی کے حوالے سے 4+1 گروپ اور ایران کے درمیان حالیہ مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کہ انہیں فخر ہے کہ ویانا ایک بار پھر جوہری مذاکرات کی جگہ بن گیا ہے۔

انہوں نے مذاکرات کے میزبان کے طور پر ہمیں یقین ہیں کہ جوہری معاہدے میں امریکہ کی واپسی اور تمام فریقین کی طرف سے اس کا مکمل اور موثر نفاذ سب کے مفاد میں ہے۔

پابندیاں ہٹانے کے لیے ایران اور 4+1 گروپ (جرمنی، فرانس، برطانیہ، روس اور چین) کے درمیان مذاکرات کا نیا دور (جمعرات) کو جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے ساتھ شروع ہوا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@   

https://twitter.com/IRNAURDU1

پیشنهاد ما به شما

لیزر الکساندرایت کندلا

کندلا یک تکنولوژی است که برای کاهش و زدودن موهای زائد از بدن و صورت …