چهارشنبه , 5 اردیبهشت 1403

ایران عالمی آئس ہاکی چیمپیئن شپ میں رنر اپ بن گیا

ایران کی قومی آئس ہاکی ٹیم نے آج بروز پیر کرغزستان میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں   اپنے چوتھے میچ میں جارحانہ انداز میں ملائیشیا کو 7-3 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے کر دوسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔

ہماری قومی ٹیم جو پہلی بار کیلیے عالمی مقابلوں میں شرکت کر رہی ہے، اپنے پہلے میچ میں میزبان ٹیم سے کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی اور دوسرے اور تیسرے میچوں بالترتیب سنگاپور اور کویت کی ٹیموں کو شکست دی۔

‘فرزاد ہوشی دری، فرشاد مقدسی، نیما مہربان، محسن آقامحمدی، جلال کیہانفر، مازیار قربانی، آرمان بحری، متین قہارزادہ، امین کرہ‌ای، محمد شیخ جعفری، دانیال باقری، امیر حیدری، عرشیا غفوری، عباس دہقانی، امیر مہدیون، دانیال ساروقی، مہبد عبداللہی، رضا پورہاشمی، اویس حسن زاده اور علیرضا مہدوی’ ہماری قومی ٹیم کے 20 کھلاڑی ہیں۔

عالمی آئس ہاکی چیمپئن شپ 3 سے 7 مارچ تک کرغزستان میں جاری ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1

پیشنهاد ما به شما

لیزر الکساندرایت کندلا

کندلا یک تکنولوژی است که برای کاهش و زدودن موهای زائد از بدن و صورت …